خطبۂ نماز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد پڑھا جانے والا خطبہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد پڑھا جانے والا خطبہ۔